تعلیمی بورڈ : دعوت فاونڈیشن پاکستان
ادارے کا تعلیمی بورڈ ایسے فاضل علماء اور دانشوروں پر مشتمل ہے جن کا علمی مرتبہ اپنے اپنے حلقوں میں مسلمہ ہے۔مختلف مسالک اور اعلیٰ علمی حلقوں سے متعلق تعلیمی بورڈ کے ارکان مندرجہ ذیل ہیں:
1۔ ڈاکٹر سہیل حسن،ڈائریکٹر جنرل دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
2۔ صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمٰن،سابق نائب صدربین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی وسابق ڈائریکٹر جنرل دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
3۔ علامہ ابوعمار زاہد الراشدی ،صدرالشریعہ اکادمی،گوجرانوالہ
4۔ جناب خلیل الرحمٰن چشتی(دینی مصنف و سکالر)
5۔ جناب عبدالرحمٰن عابد،سابق سیکرٹری انچارج،وزارت مذہبی امور ،حکومت پاکستان
6۔ مولانا محمد صدیق ہزاروی،شیخ الحدیث جامعہ ہجویریہ ،لاہور
7۔ پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن عاصم،صدر شعبہ عربی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
8۔ شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک،صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان و سابقہ ممبر قومی اسمبلی
9۔ حافظ عاکف سعید،امیر تنظیم اسلامی پاکستان(جانشین ڈاکٹر اسرار احمدؒ)
10۔ ڈاکٹر ایس ایم زمان،سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی و سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اسلام آباد
11۔ ڈاکٹر سید زاہد حسین،امیر تحریک اسلامی،پاکستان
12۔ مولانا محمد حنیف جالندھری،سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ ،پاکستان
13۔ ڈاکٹر نجم الدین،سیکرٹری جنرل تحریک عظمت اسلام ،پاکستان
14۔ ڈاکٹر محمود احمد غازیؒ ،سابق صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی و سابق وفاقی وزیر مذہبی امور،حکومت پاکستان ،بھی ادارے کے تعلیمی بورڈ کے رکن رہ چکے ہیں
چیئرمین دعوت فاؤنڈیشن پاکستان
15۔ محمد الیاس ڈار،سابق جوائنٹ سیکرٹری(زکوٰۃ،حج وعمرہ) و سابق ڈائریکٹر جنرل سیکریٹریٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ،حکومت پاکستان،اسلام آباد فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں اور بلحاظ عہدہ تعلیمی بورڈ کے ممبر بھی ہیں